ایک کتاب کی قیمت 20روپے ہے۔
نیچے فارم میں اپنی مرضی کا کتاب کا نام سلیکٹ کریں
1۔ نیچے دیا گیا QR Code اسکین کرکے 20 روپے فیس ادا کریں۔
2۔ ادائیگی کے بعد اس کا اسکرین شاٹ محفوظ کریں۔
3۔ نیچے موجود فارم مکمل کریں اور ادائیگی کا اسکرین شاٹ اپلوڈ کریں۔
4۔ فارم جمع (Submit) کرنے کے بعد ہماری ٹیم آپ کی ادائیگی کی تصدیق کرے گی۔
5۔ ادائیگی کی تصدیق کے بعد 24 گھنٹوں کے اندر آپ کے WhatsApp نمبر پر آپ کو یہ کتاب PDF بھیجا جائےگا۔